ابنا: دہشت گرد وہابیوں کا آخری دم تک ڈٹ کر مقابلہ کروں گا عبد اللہ نے کہا کہ میرے مخالف القاعدہ دہشت گرد تنظیم ہے جس کی سرپرتی وہابی کررہے ہیں اور میں ہر گز انتہا پسند وہابیوں کے سامنے سرخم نہیں کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ /169
7 مئی 2011 - 19:30
News ID: 240519
یمن کے ڈکٹیٹر صدر عبد اللہ صالح نے کہا ہے کہ وہ اقتدار سے الگ نہیں ہونگےمیرے مخالف رجعت پسند اور دہشت گرد وہابی ہیں جو القاعدہ کی سرپرستی کررہے ہیں۔